سکیو رٹی اجلاس کی انگریزی اخبار میں شائع کی گئی خبر کے معاملے پر تحقیقات کو منظر عام پر لایا جائے گا ٬ پاکستان میں غیر ریاستی عناصر اور دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہی
پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما طلال چودھری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 11:10
(جاری ہے)
جمعہ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ انگریزی اخبار میں شائع کی گئی خبر پر بہترین طریقے سے تحقیقات جاری ہیں اور مکمل ہوتے ہی منظر عام پر لائی جائے گی ۔
انھوں نے کہا کہ ایسے ٹی وی چینلز ملک میں موجود ہیں جنھوں نے نواز شریف کو غداری کا لقب دیا لیکن چونکہ اس کا تعلق ہماری ذات سے ہے اس لئے ہم نے کچھ نہیں کہا ٬ پاکستان میں سیاسی دھرنوں اور یلیوں سے یہ تا ثر جاتی ہے کہ پاکستان کی فوج اور حکومت دونوں الگ الگ ہیں لیکن ہمیشہ ثابت یہ ہوا کہ فو ج حکومت کو فالو کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.