فاروق ستار نے الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 14 اکتوبر 2016 22:43

فاروق ستار نے الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کرنے ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14اکتوبر ۔2016ء) فاروق ستار نے الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین کیخلاف سخت اقدام اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ فاروق ستار نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔