ممبر زونل کمیٹی ٬حیدرآبادزون عامر اقبال کی تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر ایم کیو ایم پاکسان سے بنیادی رکنیت خارج

جمعرات 13 اکتوبر 2016 23:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ممبر زونل کمیٹی ٬حیدرآبادزون عامر اقبال کو تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پاکستان کے ذمہ داران و کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ عامر اقبال ٬ سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہ رکھیں ۔#

متعلقہ عنوان :