ایم ڈی نساسک کی جانب سے محرم الحرام کے دوران بہتر انتظامات پر افسران کو شاباش
جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:55
(جاری ہے)
ترجمان نساسک کیمطابق ایم ڈی نساسک نے تمام سیاسی٬سماجی٬مذہبی جماعتوں کی جانب سے محرم الحرام میں نساسک کی کارکردگی پراطمینان کا اظہارکیا جانے اور نساسک افسران کو شاباشی دینے پر شکریہ ادا کیا اور آئیندہ بھی ایسے ہی تعاون کی امید کی ہے۔
انہوں نے کہاکہ نساسک کے آپریشن کا شعبہ عوامی تعاون کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا ٬ شہری نساسک کیکے عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔انہوں نے مزید کہاکہ منتخب ہونے والے بلدیاتی اراکین کے ساتھ مکمل تعاون ہے اور آئیندہ بھی رہے گا اور ان کے تعاون اور ساتھ سے عوام کو مستقبل میں بہتر سے بہترریلیف فراہم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.