ڈاکٹر ایاز خان نے سی ٹی ڈی کے ڈائریکٹر ریسرچ و اینالسز ونگ کاچارج سنبھال لیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:52

پشاور۔13اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) ڈاکٹر ایاز خان نے صوبائی پولیس آفیسر خیبر پختونخواپشاور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کی پیروی کرتے ہوئے کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا پشاور میں بحیثیت ڈائریکٹر ریسرچ و اینالسز ونگ(بی ایس۔19) چارج سنبھال لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :