پیف پارٹنر سکولوں میںطالب علموں کی تعداد 25لاکھ تک پہنچ چکی ہے٬ طارق محمود
جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:44
(جاری ہے)
اس موقع پرفروغ تعلیم کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس نے اس بات پر اطمینا ن کا اظہار کیا کہ کہ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے معاشی تنگدستی کو تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔
اس طرح لڑکیوں کی تعلیم تک رسائی میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے ایم ڈی پیف طارق محمودنے کہا کہ پارٹنر سکول اپنے عمارتی ڈھانچے کی بہتری پر خاطر خواہ توجہ دیں تا کہ طالب علموں کوموافق ماحول میں حصول تعلیم میں کوئی مشکل نہ آنے پائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بھٹہ مزدوروں کے تصدیق شدہ بچوں کو داخل کر نے والے نجی سکول پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن سے رابطہ کریں تاکہ ان طالب علموں کو مفت تعلیم کے لیے ووچر زجاری کیے جاسکیں۔اس حوالے سے محکمہ تعلیم کے ای ڈی او حضرات اپنے اپنے اضلاع میں نجی سکولوں کو با خبر رکھیں تاکہ بھٹہ مزدوروں کے بچوں کی مفت تعلیم میں کوئی رکاوٹ نہ آنے پائے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پارٹنر سکول پیف کے سٹوڈنٹ انفارمیشن سسٹم میں اپنے طالب علموں کا ضروری ریکارڈ بشمول والدین کے شناختی کارڈ کے درست اندراج کویقینی بنائیں ۔ اس موقع پر پروگرام ڈائریکٹرز نے مفت تعلیم کے منصوبوںکے بارے میں اجلاس کو آگاہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.