جلوس کے دوران بہتر انتظامات سے عاشورہ کا جلوس بخریت اختتام پذیر ہوا٬ تمام متعلقہ اداروںکی دن رات محنت اور کو ششیں شامل تھیں٬ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستا ن احسن محبوب

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:36

کوئٹہ۔13اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستا ن احسن محبوب نے عاشورہ کے جلوس کی بخریت اختتام پذیر ہونے پر پاک فوج٬ فرنٹیئر کور بلوچستا ن انتظامیہ٬ علماء کرام٬ شہریوں جلوس کے منتظمین ٬ تمام قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور پولیس اہلکاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلوس کے دوران بہتر انتظامات سے عاشورہ کا جلوس بخریت اختتام پذیر ہوا جس میں تمام متعلقہ اداروںکی دن رات محنت اور کو ششیں شامل تھیں۔

متعلقہ عنوان :