کامونکے٬ محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کے ٹوکن نا مکمل پر کریک ڈائون

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:26

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کے ٹوکن نا مکمل ٹوکن والی گا ڑیوں کے خلاف کریک ڈون ٬ بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اہلکاروں نے انسپکٹر رانا مختار احمد کی قیادت میں ٹول پلازہ اور سٹی ایریا میں ناکہ بندی کر کے 9رکشے قبضہ میں لیکر 7تھانہ سٹی اور 2تھانہ صدر میں بند کر دیئے جبکہ30گا ڑیایوں کے کا غذات قبضہ میں لے لیے