کامونکے٬الیکٹرک پانی پمپ کا کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بح

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:26

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) الیکٹرک پانی کے پمپ سے کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ٹبہ محمد نگرکے ظفر کا چار سالہ بیٹا سجاول گھر میں کھیلتے ہوئے الیکٹرک پانی کے پمپ کے پاس گیا جسے ہاتھ چھو جانے سے کرنٹ لگنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :