پنجاب میں بلدیا تی الیکشن کا دوسرامر حلہ٬کا غذا ت نامزدگی جمع کروانے کا کام شروع

جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:38

خانیوال۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) پنجا ب میں بلدیا تی الیکشن کا دوسرامر حلہ آج اور کل سے کا غذا ت نامزدگی جمع کروانے کا کام شروع ٬ مخصو ص نشستیں ضلع کو نسل ٬ میو نسپل کمیٹیز اور یو نین کونسلز سطح پر پنجا ب میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلہ میں آج برو ز جمعہ اور ہفتہ کو کاغذات نامزدگی کروائے جائیں گے ٬ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتا ل 17,18اکتو بر اعتراضا ت 20اکتوبر ٬ اعتراضا ت پر فیصلے 22اکتوبر ٬ کاغذات نامزدگی واپس 24اکتو بر ٬ حتمی فہر ست و نشانات جا ری 25اکتو بر جبکہ 8نومبر سے ووٹ ڈالنے کا کام شروع ہو جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :