کلر کہار میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ٬ ایک شخص ہلاک دوسرا شدید زخمی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:36
(جاری ہے)
بعد ازاں احسن ولد عادل خان ٬دلاور عباس اور ناظم شاہ جا رہے تھے کہ سامنے سے ملزمان بلال اور اس کے بھائی ناصراور غلام شبیر اپنے والد دلدار شبیر کے ہمراہ مسلح ہوکر آگئے اور فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجہ میں احسن عباس ولد عادل خان عمر تیس سال موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
ناظم عباس گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ جبکہ ایک فائر لگنے سے دلاور عباس ولد نمبردار بہادر خان عمر 35سال زخمی ہوگیا۔ اس دوران ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ سب انسپکٹر علی عباس صدر سرکل ہومیو سائیڈ چکوال نے ملزم بلال کو گرفتار کر کے باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.