لاہور٬رکشہ کھڑا کرنی پر جھگڑی میں ایک شخص جاں بحق

جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) مصری شاہ کی علاقہ میں رکشہ کھڑا کرنی پر ہونی والی جھگڑی میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ٬پولیس نی لاش کو پوسٹمارٹم کی لئی مردہ خانی منتقل کر دیا جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہی کہ مصری شاہ کی علاقہ میں 35سالہ عمر ریاض کا رکشہ کھڑا کرنی کی معاملی پر اپنی ہمسائی جاوید سی جھگڑا ہو گیا ۔ پولیس کی مطابق جھگڑی کی دوران عمر ریاض کو دل پر مکا لگا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔پولیس نی لاش کو مردہ خانی منتقل کر دیا جبکہ ملزم جاوید کو حراست میں لی کر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔پو لیس کے مطا بق مختلف پہلو ئو ں پر تفتیش کر رہے ہیں اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔

متعلقہ عنوان :