پنجاب حکومت نے گریڈ 18 کے او ایم بی گروپ کے افسران کی خدمات ایل ڈی اے کے سپردکردیں

جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) پنجاب حکومت نے گریڈ 18 کے او ایم بی گروپ کے افسران کی خدمات ایل ڈی اے کے سپرد کردیں۔ محمود احمد بھٹی کو ڈائریکٹر ایڈمن داس تعینات کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محمود احمد بھٹی اس سے قبل ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن لاء اینڈ پارلیمنٹری آفیسرز کی خدمات سرانجام دے رہیتھے۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ (سعید)

متعلقہ عنوان :