سعودی شاہ سے ترک وزراء کی ملاقات ٬دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر خارجہ کی ایران کی جانب سے عرب امور میں مداخلت کی مذمت
جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:21
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ترکی کے وزیر خارجہ مولود شاوس اوغلو اور وزیر خزانہ نہاد زے بیگچی نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔شاہ سلمان نے ترک وزراء سے دوطرفہ تعلقات اور مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ملاقات میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بھی موجود تھے۔ترک وزیر خارجہ نے بعد اپنے سعودی ہم منصب عادل الجبیر سے بھی ملاقات کی ہے اور ان سے شام ٬عراق اور یمن میں جاری جنگوں سمیت خطے کی صورت حال کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ڈاکٹر عادل الجبیر نے ان سے گفتگو کرتے ہوئے عرب امور میں ایران کی مداخلت کی مذمت کی ہے جبکہ ترک وزیر خارجہ نے اپنا یہ مطالبہ دٴْہرایا ہے کہ ایران خطے میں ایک مثبت کردار ادا کرے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.