ڈیرہ ٬ بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص زخمی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:08

ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) ڈیرہ مرادجمالی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جنہیں مزید علاج کے لئے لاڑکانہ ریفرکردیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی چکھڑامحلہ میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے عبدالنبی چکھڑاشدید زخمی ہوگیا جنہیں سول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی میں طبی امداد کیلئے منتقل کیا گیا حالت تشویشناک ہونے کے سبب انہیں مزید علاج کیلئے لاڑکانہ منتقل کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :