شہبازشریف یوم عاشور پر صوبہ بھر میں سکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کرتے رہی
امن عامہ کی فضا یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی انتظامات سے لمحہ بہ لمحہ با خبر رہنے کیساتھ ضروری ہدایات بھی جاری کیں
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:44
(جاری ہے)
وزیر اعلی شہبازشریف صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان اور مرکزی کنٹرول روم سے مسلسل رابطے میں رہے اور امن عامہ کی فضا کو یقینی بنانے کیلئے سیکورٹی انتظامات سے لمحہ بہ لمحہ با خبر رہنے کے ساتھ ضروری ہدایات بھی جاری کر تے رہی- وزیراعلیٰ شہبازشریف مرکزی کنٹرول روم کے ساتھ پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کے اینٹی گریٹڈ کمانڈ٬ کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سنٹر سے بھی مسلسل رابطے میں رہے۔
وزیراعلیٰ شہبازشریف نے صبح سے رات گئے تک آخری جلوس کے اختتام تک امن عامہ کیلئے کئے جانے والے اقدامات کی مانیٹرنگ کی اور صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان٬ اعلیٰ پولیس حکام اور انتظامی افسران کو وقتاً فوقتاً ہدایات بھی دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.