خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کامقابلے کے امتحانات کے نتائج کا ا علان

جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:44

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر(بی ایس۔9) اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر فار ٹریفک وارڈن سسٹم(بی ایس۔

(جاری ہے)

9) کی اسامیوں کیلئے مقابلے کے امتحانات کے نتائج کا ا علان کر دیا ہے۔اس امر کا اعلان کنٹرولر امتحانات خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا۔نتائج کی کاپی ( ایم ایس ورلڈ کی فائل) علیحدہ سے اٹیچڈ ہے۔