کراچی٬ واٹربورڈ نے جرمن اسکول ہائیڈرنٹ منگھوپیر کو بند کردیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) واٹربورڈ نے گزشتہ دنوں اعلان کے مطابق جرمن اسکول ہائیڈرنٹ منگھوپیر کو بند کردیا ہے ٬ شہریوں کو ان کے گھر تک پائپ لائنوں سے پانی کی فراہمی کے لئے ایم ڈی واٹربورڈ مصباح الدین فریدسرکاری ہائیڈرنٹس کی تعداد کم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں ٬جرمن ہائیڈرنٹ بند کئے جانے سے قصبہ ٬میٹروویل٬منگھوپیر کے قریبی علاقوں میں پانی فراہمی کی صورتحال بہتر ہوگی ۔#

متعلقہ عنوان :