کوئٹہ٬ تمام مقامی زکواة چیئر مینوں کو ریکارڈ جمع کروانے کی تاکید
ڈسٹرکٹ زکواةآفیسر کوئٹہ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:35
(جاری ہے)
اس سلسلے میں متعد بار تمام چیئرمینوں کو بذریعہ اخبارات دفتری مر اسلہ جات اور ٹیلی فون رابطہ کرنے کے باوجود بیشتر چیئرمین صاحبان تاحال اپنی کمیٹی کا ریکارڈ ٬ چیک بک٬ مہر وغیرہ دفتر ہذا میں جمع نہیں کروائے۔
لہذا ایک بار پھر تمام متعلقہ چیئر مینوں کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ وہ جلد از جلد مذکورہ ریکارڈ ڈسٹرکٹ زکواة آفیسر کوئٹہ کے آفس میں جمع کروائیں۔ بصورت دیگر ریکارڈ آڈٹ ٹیم کو پیش نہ ہونے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری متعلقہ چیئرمینوں پر عائد ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.