کوئٹہ٬وزیراعلیٰ بلوچستان کا شاہ زین بگٹی کی والدہ کے انتقال پرا ظہار افسوس

جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:33

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے طلال بگٹی مرحوم کی اہلیہ اور شاہ زین بگٹی کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :