لاہور ہائی کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کیلئے جنرل ہائوس کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) رائے محمد نواز کھرل سابق فنانس سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے حوالہ سے پیش کردہ قرارداد پر غور وخوص کرنے کیلئے جنرل ہائوس کا اجلاس مورخہ 14-10-2016 بروزجمعتہ المبارک بوقت 11:00بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔ (بخت گیر)

متعلقہ عنوان :