لاہور ہائی کورٹ میں انوکھا مقدمہ سامنے آگیا
خواتین کے بعد مردوں کو امتیازی سلوک بنائے جانے کی شکایت درج کرادی گئی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:30
(جاری ہے)
جسٹس شجاعت علی خان نے شہری طاہر سلیم کی درخواست پر سماعت کی٬ درخواست گزار کی طرف سے رانا اکرم ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ میں مختلف گریڈز کی ایک سو پچاس آسامیوں کا اشتہار دیا گیا ٬ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ صرف خواتین ہی ان آسامیوں کیلئے درخواستیں دینے کی اہل ہیں٬ مرد حضرات کسی قسم کی آسامی کیلئے درخواست بھی نہیں دے سکتے٬ انہوں نے مزید موقف اختیار کیا کہ مردوں پرسرکاری نوکریوں کی بھرتیوں کیلئے درخواستیں دینے پر پابندی مردوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنانے کے مترادف ہے٬ انہوں نیاستدعاکی کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں بھرتیوں کا اشتہار کالعدم کر کے مردو خواتین کو برابر ی کی سطح پر درخواستیں دینے کا اہل قرار دیا جائے٬ ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے ڈائریکٹر ورکرز ویلفیئر بورڈ کو30 اکتوبر کو تفصیلی جواب سمیت طلب کر لیا۔
(بخت گیر)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.