صوبائی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کی بھرمار کے خلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:30
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے احمد خان کی جانب سے لاہور میں آوارہ کتوں کی بھرمار کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں کیونکہ آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
دوسری جانب تحریک انصاف کے ملک تیمور مسعود کی جانب سے قرارداد جمع کروائی گئی ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مٹھائیاں اور گولیاں بنانے والی ایسی فیکڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے جو غیر معیاری کلر اور فوڈ کیمیکل استمال کر رہی ہیں۔تحریک انصاف کی نبیلہ حاکم علی نے اپنی قرارداد میں مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے موثر حکمت عملی بنائی جائے اور صوبہ بھر میں کالعدم تنظیوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے۔(ایم سلیمان)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.