نبیل گبول کا الیکشن2018ء لیاری سے لڑنے کا اعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:34

نبیل گبول کا الیکشن2018ء لیاری سے لڑنے کا اعلان

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اکتوبر2016ء) :سابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے الیکشن2018ء لیاری سے لڑنے کا اعلان کردیاہے۔انہوں نےآج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ 10دنوں ملکی سیاست میں انتہائی اہم بڑی تبدیلیاں ہونگی،ایم کیوایم تین دھڑوں میں تقسیم ہوجائیگی۔

(جاری ہے)

فاروق ستار،مصطفی کمال اور عشرت العباد دھڑا بن جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو میں نہیں چھوڑا۔

متعلقہ عنوان :