تیمرگرہ٬فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم٬ ایک نوجوان جاں حق٬ دوسرا زخمی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:44

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) تیمرگرہ کے قریب فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک نوجوان جان حق دوسرا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ سے 6کلو میٹر کے فاصلے پر ترئی کے مقام پر فلائینگ کوچ اور موٹر سائیکل میں تصاد م کی نتیجہ میں ایک نوجوان فضل ربی ولد محمود ساکن کرپاٹ دیر بالا جان بحق جبکہ دوسراسائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر تیمرگرہ منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :