پشاور٬ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بی ایس۔21محمد ارشد کا پریزائڈنگ آفیسر لیبر کورٹ کی خالی آسامی پر تقرر

جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:39

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بی ایس۔21محمد ارشد کی بحیثیت پریزائڈنگ آفیسر لیبر کورٹ پشاور کی خالی آسامی پر تقرری کی ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔