خانیوال٬ٹریفک کے مختلف حادثات میں 22افراد زخمی ہو گئی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:33

خانیوال۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) حادثات کے مختلف واقعات میں 22افراد زخمی ہو گئے٬ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو ز خانیوال اور گردونوا ح میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں 22افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

زخمیوںکو ریسکیو1122اور دوسرے ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے ٬جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے زخمیوںمیں ٬ اشر ف ٬ عاطف ٬ امتیا ز ٬ عمرا ن ٬ کامرا ن ٬ عبداللہ ٬ ساون و دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :