کراچی٬نجی اسپتال میں زیرعلاج ڈیڑھ ماہ کابچہ دم توڑگیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء)کراچی کے علاقے ملیرکے نجی اسپتال میں زیرعلاج ڈیڑھ ماہ کابچہ دم توڑگیا٬تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیرکے نجی اسپتال میں ڈاکٹروںکی غفلت سے زیرعلاج ڈیڑھ ماہ کابچہ دم توڑگیا٬جس کے نتیجے میںاہلخانہ نے ڈاکٹروںکے احتجاج کرناشروع کردیا٬جبکہ والدین کاکہنا ہے کہ غفلت برتنے والے ڈاکٹروں٬اسٹاف کے خلاف کارروائی کی جائے٬اہلخانہ نے احتجاج کے دوران ڈاکٹروںپرالزام لگاتے ہوئے کہا کہ بچے کاانتقال ڈاکٹروںکے باعث ہوااورچارروزقبل بچے کووینٹی لیٹرپرمنتقل کیاگیاتھا۔