لاہور٬ ورچوئل یونیورسٹی کے داخلوں میں توسیع کر دی گئی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء)ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے خزاں2016ء کیلئے داخلوں میں توسیع کردی ہے ۔داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 21اکتوبرہے۔

(جاری ہے)

پانچ مختلف شعبہ جات میں ڈپلومہ٬ شارٹ کورسز٬بیچلرز٬ایسوسی ایٹ ڈگری اورماسٹرز کے داخلے اور مزید تفصیلات کیلئے ویب سائٹwww.vu.edu.pk یا پاکستان بھر میں موجود کسی بھی کیمپس میں وزٹ کیا جاسکتا ہی