افغانستان٬ طالبان کیساتھ جھڑپوں میں آٹھ افغان فوجی ہلاک

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:18

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) افغانستان میں طالبان کیساتھ جھڑپوں میں آٹھ افغان فوجی ہلاک ہو گئے٬ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ مختلف افغان صوبوں میں آپریشن کے دوران طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں آٹھ افغان فوجی ہلاک جبکہ متعدد طالبان زخمی ہو گئے٬ تاہم جھڑپوں میں کسی جنگجو کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی۔ ( وقار)

متعلقہ عنوان :