Live Updates

ْ تحریک انصاف کے دھرنا سپیشلسٹ سیف اللہ نیازی 21 اکتوبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) پی ٹی آئی دھرنے سے پہلے اسلام آباد میں شہنایاں بجیں گی۔ تحریک انصاف کے دھرنا سپیشلسٹ سیف اللہ نیازی کی شادی طے ہوگئی۔ پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ نیازی کی ڈاکٹر مہوش سے شادی ہوگی۔21اکتوبر بارات جبکہ 25 اکتوبر کو ولیمہ کی تقریب رکھی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سیف اللہ نیازی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔

کپتان نے انکا استعفی منظور نہیں کیااورنہ ہی مسترد کیا گیا۔۔ تحریک انصاف کے دھرنا سپیشلسٹ سیف اللہ نیازی کی شادی طے ہوگئی۔ پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ نیازی کی ڈاکٹر مہوش سے شادی ہوگی ۔شادی کے دعوت ناموں کے کارڈز بھی تیار کرا لئے گئے۔سیف اللہ نیازی نے عمران خان کو مدعو کیا انہوں نے بھی شرکت کی یقین دہانی کرا دی۔(سلیمان)
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات