جیکب آباد٬عاشورہ کی رات چوری کی واردات چور صحافی کے بھانجے کے گھر کا صفایا کرگئی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:39

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2016ء) عاشورہ کی رات چوری کی واردات چور صحافی کے بھانجے کے گھر کا صفایا کرگئے تفصیلات کے مطابق عاشورہ کی رات سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود جیکب آبادکے شیدی محلہ میں چوری کی واردات ہوئی ہے چور صحافی غلام عباس سومرو کے بھانجے صفر علی کے گھر سے ساراسامان صفایا کرکے لے گئے ۔

متعلقہ عنوان :