لاہور کی مقامی مارکیٹ میں اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں

جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:30

لاہور۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) لاہور کے مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روزاشیائے خوردو نوش کی قیمتیں درج ذیل رہیں٬آٹا 32 روپے فی کلو٬ چاول باسمتی (سپر کرنل)80 سے 85 روپے ٬ چینی 68 روپے اور گڑ75 سے 80 روپے فی کلو فروخت ہوا ٬ اسی طرح سفید چنا 155 روپے فی کلو٬ سیاہ چنی130 سے 135 روپے ٬ دال چنا 138 سے 140 روپے ٬ مونگ ثابت95 سے 100 روپے٬دال مونگ دھلی ہوئی110 روپے اور بیسن 146 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :