پاکستان سمیت دنیابھر میں معیار ات کا عالمی دن (کل) منایا جائے گا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:26

عارفوالا۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) پاکستان سمیت دنیابھر میں معیار ات کا عالمی دن کل 14 اکتوبربروز جمعةالمبارک کو منایا جائے گا‘ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر معیار کو برقرار رکھنا ہے‘ ’’نیشنل سٹینڈر ڈے ‘‘یا معیار کا دن اس سلسلے میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات ٬کانفرنسز ٬ ورکشاپس ٬مذاکرے ٬مباحثے اور سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جن کا مقصد معیارات سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے‘ یہ دن 1970سے ہرسال14 اکتوبر کو منایا جاتا ہے‘ الیکٹرانک میڈیا پروگرام نشر کریں گے جبکہ پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :