احمدیار٬پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ٬ 3 افراد گرفتار ٬شراب ٬ہیروئن اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:16

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2016ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ -3 افراد گرفتار شراب ٬ہیروئن اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں15/SP میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پرمنشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے کالے خان کو 15لیٹرشراب ٬ محمدحسین سکنہ40/SP کو40 گرام ہیروئن اور 45/EBسے اشفاق عرف مکھی کو ناجائز پسٹل30 بور گولیوں سمیت گرفتارکرلیامقدمات درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :