ژوب انتظامیہ کی کوئٹہ روڈ بادینزئی کے قریب کارروائی ٬بھاری مقدار میں ایرانی ڈیزل اور پٹرول بر آمد

جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:16

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2016ء) ژوب انتظامیہ کی کوئٹہ روڈ بادینزئی کے قریب کاروائی سمگل کئے جانے والے بھاری مقدار میں ایرانی ڈیزل اور پٹرول بر آمد تفصیلات کے مطابق ژوب انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر جمیل احمد رند کی سربراہی میں کوئٹہ روڈ بادینزئی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے کوئٹہ سے ژوب ٹینکر گاڑی نمبر LRG5829 میںسمگل کئے جانے والی 24ہزارلیٹر ایرانی ڈیزل اور پٹرول بر آمد کرکے اپنے قبضے میںلے لی ۔

متعلقہ عنوان :