ْپنجاب بھر یوم عا شور کے موقعہ پر موٹر سا ئیکل کی ڈبل سواری پر پا بندی کی خلاف ورزی کر نی

وا لے تمام افراد کو شخصی ضما نت پر رہا کر دیا گیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:57

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) پنجاب بھر یوم عا شور کے موقعہ پر موٹر سا ئیکل کی ڈبل سواری پر پا بندی کی خلاف ورزی کر نے وا لے تمام افراد کو شخصی ضما نت پر رہا کر دیا گیا تفصیلات کے مطا بق یوم عا شور کے 2دنوں میں صوبہ بھر میں ڈبل سواری پر پا بندی خلاف ورزی کر نے وا لے تمام افراد کو آئی جی پنجاب پو لیس کی ہدایت پر شخصی ضما نے پر فوری طور پر رہا کر دیا گیا رہا ئی کا عمل گز شتہ رات 12بجے کے بعد ڈبل سواری پر پا بندی کے کا تمے کے فوری بعد شروع کر دیا گیا تھا ۔