سرگودحا کے مختلف علاقوں میں بوجہ انتہائی ضروری مرمت بجلی بند رہے گی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:55

سرگودھا۔12 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) ایکسین (آپریشن ) فیسکو سیکنڈ ڈویژن سرگودہا کی پریس ریلیز کے مطابق بوجہ انتہائی ضروری مرمت گیارہ کے وی فیڈرز /آلات بجلی درج ذیل شیڈول کے مطابق 14 اکتوبر کو جیل روڈ ‘ کانڈیوال ‘ گلاپور ‘نیلم ‘ 15 اکتوبر نیلم ‘ 16 اکتوبر نیو سٹیلائٹ ٹا$ں ‘ 17 اکتوبر کو اسلام پورہ عید گاہ ‘ سٹیلائٹ ٹا$ن ‘ لاہو رروڈ ‘ چک میانہ ‘ نیو سٹیلائٹ ٹا$ن ‘18 اکتوبر کو ملت آباد ‘ عید گاہ ‘ کالج روڈ ‘ انو رآباد ‘ طالب والا ‘ نیو سٹیلائٹ ٹا$ن ‘ 19کو مسلم بازار ‘ عید گاہ ‘ کینال پارک ‘ ہڈا ‘ احمد والا ‘ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ ‘ 20کو عید گاہ ‘ یونیورسٹی روڈ ‘ مانگنی ‘ تیمور سپنگ ملز ‘ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ‘ 21 کو عید گاہ ‘ ریلوے روڈ ‘ لاہو رروڈ ‘ بھاگٹانوالہ ‘ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ ‘ 24 کو اسلام پورہ ‘ اقبال کالونی ‘ انو رآباد ‘ مٹیلہ ‘ گلاپور ‘ باب حرم اور 25 اکتوبر کو ملت آباد ‘ اقبال کالونی ‘ یونیورسٹی روڈ ‘ کانڈیوال اور باب حرم کی بجلی صبح 9بجے سے دن ایک بجے تک بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :