نہری پانی چوری کرنے کا مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 13 اکتوبر 2016 15:58

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 اکتوبر - 2016ء ) قبولہ پولیس نے ایس ڈی او کینال کی رپورٹ پر چار ملزموں ندیم احمد وغیرہ چک اراضی قصوریہ کے خلاف نہری پانی چوری کرنے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :