جعلی چیک دینے پر مقدمہ

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 13 اکتوبر 2016 15:58

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 اکتوبر - 2016ء ) جعلی چیک دینے پر مقدمہ۔ ملزم محمد عابد نے رشیم گلی عارفوالا کے شیخ محمد ندیم سے کاروبار کے پانچ لاکھ روپے ادھار لئے اور واپس مانگنے پر اس نے بنک کا چیک دیا جسے متعلہ بنک اس کے کھاتہ میں رقم نہ ہونے پر مسترد کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔