سکول میں پڑھنے والے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 13 اکتوبر 2016 15:58

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 اکتوبر - 2016ء )سکول میں پڑھنے والے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا گیا ہے چک بیدی کے محمد سرور کا چودہ سالہ بھتیجا قندیل سکول سے واپس گھر آ رہا تھا کہ دو ملزموں فیض الحسن وغیرہ اس کو موٹر سائیکل پر چک 23-SPلے گئے اور اس کو بدفعلی کا نشانہ کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔