شادی شدہ عورت کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 13 اکتوبر 2016 15:56

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 اکتوبر - 2016ء ) شادی شدہ عورت کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا گیا ہے چک 52-spکا لطیف وٹو گھر میں موجود نہ تھا کہ ملزم نصیر احمد اس کے گھر داخل ہوا اور اس کی 22سالہ بیوی(ن) کو زبردستی احاطہ مویشیاں میں لے گیا اور اس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اس دوران اس کا خاوند لطیف وٹو آ گیا تو ملزم فرار ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :