جیب تراش زائر کی جیب سے نقدی نکال لی

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 13 اکتوبر 2016 15:56

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 اکتوبر - 2016ء )جیب تراش زائر کی جیب سے نقدی نکال لی۔ بتایا گیا ہے کہ محمد رمضان دربار حضرت بابا فرید پر سلام کرنے کے لئے آیا جب وہ پیدل دربار حضرت بابا فرید کی طرف جا رہا تھا کہ تین جیب تراش ملزموں جعفر وغیرہ اسکی جیب 12850مالیت روپے کی نقدی موبائل فون نکال کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے