سی ٹی ڈی کی کاروائی ،انتہائی مطلوب دہشتگردحق نوازگرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 13 اکتوبر 2016 15:50

ہنگو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اکتوبر2016ء):سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے انتہائی مطلوب دہشتگردگرفتار کرلیاہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے آج ہنگو کے علاقے بلیامینہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کی۔

(جاری ہے)

جس کے دوران سکیورٹی اداروں کومطلوب دہشتگرد حق نوازکوگرفتار کرلیا۔گرفتارملزم قتل اور دہشتگردی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔