گندم فی بوری کی سرکاری قیمت میں 25روپے کمی کا فیصلہ٬ سمری تیار کرلی گئی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:24
(جاری ہے)
محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ کی درخواست پر محکمہ خوراک نے 25 فلور ملوں کو پی آرسینٹر بنانے کی اجازت دے دی ہے ٬محکمہ خوراک اندورن سندھ کے گودام مارچ میں آنے والی فصل کے لئے خالی کرنے کے لئے گندم کراچی شفت کرکے ان پی آر سینٹر(عارضی گودام)میں محفوظ کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آر سینٹر میں ہمیشہ گندم کا گھپلا ہوتا ہے اور ماضی میں بڑے پیمانے پر پی آر سینٹر سے ہزاروں گندم کی بوریاں غائب ہوچکی ہیں ٬جبکہ صارفین کا مطالبہ ہے کہ گندم کی بوری کی قیمت میں کمی آتے کی قیمت میں کمی سے مشروط کی جائے ۔موجودہ صورتحال میں قیمت میں کمی کا فائدہ صرف فلور ملوں کا پہنچے گا٬ دریں اثنا برآمدی گندم مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے پر محکمہ خوراک کی ٹیمیوں نے چھاپہ مار کر سینکڑوں گندم کی بوریاں برآمد کرلی ہیں ٬برآمد کنندگان جعلی کاغذات پر مقامی مارکیٹ میں فروخت کی گئی گندم پر گھپلے سے 12سو روپے فی بوری کی زرتلافی بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق برآمدی گندم ٹریڈرز مقامی میں کھپانے کے لئے ادھار پر بھی فراہم کررہے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.