ملائیشین پام آئل کے نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:19

کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) ملائیشین پام آئل کے نرخ گزشتہ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بینچ مارک پام آئل فیوچرز برائے دسمبر کے سودے ملائیشیا برسا ڈیریویٹو ایکس چینج میں نرخوں میں 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 628 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے۔

(جاری ہے)

ستمبر کے آخری سٹاکس بھی نرخوں میں5.7 فیصد اضافے کے ساتھ بک ہوئے تاہم ستمبر میں پام آئل کی برآمد میں 20.4 فیصد سے 1.77 ملین ٹن کمی آئی۔