محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) وزارت پانی وبجلی کی جانب سے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلیے ملک بھر میں زیرو لوڈ شیڈنگ کی گئی ۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت پانی وبجلی نے کہا کہ یوم عاشور کے روز محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کو بجلی بلا تعطل فراہم کی گئی اور ملک بھر میں زیرو لوڈ شیڈنگ رہی۔ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے سربراہان اورا سٹاف کو شکایات کے فوری ازالے کا حکم دیا گیا تھا اور وزارت پانی و بجلی ہدایات پر عمل درآمد کو قریب سے مانیٹر بھی کیا۔(سلیمان)

متعلقہ عنوان :