ملک دشمن سیاستدان عوا م کے سامنے بے نقاب ہو چکے ؛حاجی بشارت علی

ماضی کی طرح ایک بار پھر اپوزیشن کی چند جماعتیں ناکامی کا سامنا کریں گی ؛ محمد سجاد

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرمین ٬معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی٬وائس چئیرمین ارشد ر ضا ایڈوکیٹ ٬جنرل کونسلر سید عرفان بنیاد گیلانی شاہ ٬جنرل کونسلر ذولفقار قریشی ٬ جنرل کونسلر محمد سجاد نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کا وزیراعظم بننے کا خواب کبھی حقیقت میں تبدیل نہ ہو سکے گا٬ملک دشمن سیاستدان عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں اسلام آباد کوبند کر کے حکومت گرانے کی سوچ ٬سوچ ہی رہے گی ماضی کی طرح ایک بار پھر ناکامی کا سامنا اٹھانا پڑے گا۔

(جاری ہے)

ملک ترقی کے راہ پر جب بھی اپنی رفتار تیز کرتا ہے تو بد خواس اس کے خلاف سازششیں شروع کر دیتے ہیںکبھی دھاندلی کے نام پر دھرنا دینا شروع کر دیا اور کبھی احتساب کی آڑ لے کر اسلام آباد کو بند کرنے کی دھمکی دے دی جاتی ہے۔جس طرح دھرنے کو عوام نے ناکام کر دیا تھا اس طرح عوام اسلام آباد کو بند کر کے ترقی کے عمل کو سپو تاژ کرنے کی سازش کو بھی ناکام بنا دیں گے۔ مزید کہا کہ گجرا ت کے مسلمانوں کے قاتل وذہنی مریض مودی کی کھوکھلی دھمکیاں پاکستانی عوام کے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہی

متعلقہ عنوان :