دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) تربیلا ٬ منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ٬ ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد44400کیوسک اور اخراج :54000کیوسک٬ کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 12100کیوسک اور اخراج 12100کیوسک٬ جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد11400کیوسک اور اخراج35000کیوسک٬ چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 15300 کیوسک اور اخراج6000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد71100کیوسک اور اخراج 65100کیوسک٬چشمہ: آمد63700کیوسک اور اخراج 69000 کیوسک٬ تونسہ:آمد72500 کیوسک اور اخراج67200کیوسک٬ پنجند: آمد11800کیوسک اور اخراجNil ٬ گدو: آمد 61000 کیوسک اور اخراج 50800کیوسک٬ سکھر: آمد47500 کیوسک اور اخراج 14100 کیوسک٬ کوٹری:آمد6800کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1507.08فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.035ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1199.50فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.358ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.80 فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.162 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ٬ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :