جمعیت طلباء اسلام کوئٹہ کی ضلعی مجلس شوریٰ کاا جلاس آج طلب

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) جمعیت طلباء اسلام کوئٹہ کے ضلعی صدرحافظ محمد طاہر زیرے نے ضلعی مجلس شوریٰ کاا جلاس آج 14اکتوبربروز جمعہ سہ تین بجے صوبائی سیکر ٹریٹ جناح روڈ میں طلب کیا ہے اراکین بر وقت شرکت کو یقینی بنائے ۔

متعلقہ عنوان :